پاکستان مسلم لیگ (ق) کے اقلیتی ونگ کی تنظیم نو سے متعلق اجلاس میں ملک گیر تنظیم سازی، نمائندگی اور آئندہ حکمت عملی پر غور کیا گیا۔