رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر شازیہ صوبیہ نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن بجٹ قرار دے کر کسانوں، نوجوانوں، صحت اور تعلیم کے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا