اسلام آباد میں دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں آزاد کشمیر میں تحمل اور امن برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا گیا اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال ہوا