سردار حسن ابراہیم نے کہا ہے کہ 19 جولائی 1947 کی قرارداد الحاق پاکستان تحریک کشمیر کی بنیاد ہے اور موجودہ حالات میں اس کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔