زبیر احمد جرال نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم کشمیریوں کو شناخت اور نمائندگی سے محروم کرنا ناانصافی ہوگی، جبکہ سب کے لیے یکساں انتخابی اصول اپنائے جائیں۔