تعمیراتی شعبے میں پائیداری اب ناگزیر

سینیٹر شیری رحمان نے سمٹ میں زور دیا کہ پائیدار تعمیرات قومی ضرورت ہیں، نفاذ، شہری منصوبہ بندی اور کلائمیٹ ریسپانس میں فوری اصلاحات ضروری ہیں