سویڈن میں پاکستانی سفیر کی اہم ملاقاتیں

سفیر نے جنوبی سویڈن میں تعاون، تجارت، سرمایہ کاری اور جدت کے مواقع پر اہم ملاقاتیں کیں۔