چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں بیلجیم شاہی وفد سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے پر زور دیا۔