اسلام آباد میں ینگ ڈاکٹرز لیڈرشپ سمٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں نوجوان ڈاکٹروں کی قائدانہ صلاحیتوں اور پیشہ ورانہ تربیت پر زور دیا گیا۔