Posts related to Pakistan
سینیٹ کمیٹی نے داسو اسلام آباد ٹرانسمیشن لائن منصوبے کی سست رفتار، 76 ارب روپے ڈونر فنانسنگ پر 9 ارب روپے سود، خریداری اور اخراجات پر سوالات اٹھا دیے۔