مالاگا میں پاکستان کا تجارتی سیمینار

newsdesk
0 Min Read
مالاگا میں پاکستان کے تجارتی سیمینار کی جھلک

پاکستان کے سفارت خانے، اسپین نے ملاگا چیمبر آف کامرس، انڈسٹری اینڈ سروسز میں ایک تجارتی سیمینار کا انعقاد کیا جس میں متعدد ہسپانوی کمپنیوں نے شرکت کی اور پاکستان کے ساتھ تجارتی روابط قائم کرنے میں دلچسپی ظاہر کی۔

اس موقع پر ایف پی سی سی آئی پاکستان کی پاک اسپین بزنس کونسل نے بھی آن لائن شرکت کی۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے