24.4 C
Islamabad
بدھ, نومبر 20, 2024

ضرور پڑھنا

تبصرے

الرئيسيةصحتکورونا بھارت میں 47 لاکھ افراد کی جانیں نگل گیا: عالمی ادارہ...

کورونا بھارت میں 47 لاکھ افراد کی جانیں نگل گیا: عالمی ادارہ صحت

بھارتی حکومت کی جانب سے ہلاکتوں سے متعلق حقائق پر دانستہ طور پر پردہ ڈالا گیا۔ یہ عالمی رپورٹ بھارتی حکومت کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہے۔

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 47 لاکھ سے زائد اموات ہو چکی ہیں، جو سرکاری ریکارڈ سے تقریبا 10 گنا زیادہ ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں اب تک کورونا وائرس کی وجہ سے باضابطہ طور پر پانچ لاکھ سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یکم جنوری 2020 سے 31 دسمبر 2021 کے درمیان بھارت میں 481,000 کوویڈ اموات ریکارڈ کی گئی۔ عالمی سطح پر کوویڈ اموات میں بھارت کا حصہ تقریبا ایک تہائی ہے۔

جبکہ بھارت نے اس رپورٹ پر شدید احتجاج کیا ہے

ضرور پڑھنا

LEAVE A REPLY

براہ کرم اپنا تبصرہ درج کریں۔
من فضلك ادخل اسمك هنا