24.4 C
Islamabad
اتوار, ستمبر 8, 2024

ضرور پڑھنا

تبصرے

الرئيسيةراولپنڈیتعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

پنجاب اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے یکم جون سے 31 جولائی 2022 تک صوبے کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں دو ماہ کی گرمیوں کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

پنجاب اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق نیا تعلیمی سال 23-2022 یکم اگست سے شروع ہوگا جس میں گریڈ ایک سے 8 تک کے سالانہ امتحانات مئی کے مہینے میں شروع ہوں گے۔
یاد رہے سندھ حکومت نے بھی صوبے کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے لیے یکم جون سے 31 جولائی 2022 تک موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔

ضرور پڑھنا

LEAVE A REPLY

براہ کرم اپنا تبصرہ درج کریں۔
من فضلك ادخل اسمك هنا