18.2 C
Islamabad
اتوار, نومبر 3, 2024

ضرور پڑھنا

تبصرے

الرئيسيةاسلام آبادآئیسکو سمارٹ میٹرز تنصیب کی منظور ی دیدی

آئیسکو سمارٹ میٹرز تنصیب کی منظور ی دیدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)آئیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے سمارٹ میٹرز کی تنصیب کی منظور ی دے دی۔ پہلے مرحلے میں پنڈی سرکلز میں 8 لاکھ سے زائد سمارٹ میٹر لگائے جائیں گئے۔ ایکنیک، ADB منسڑی ی آف انرجی کی منظور ی کے بعد آئیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے سمارٹ میٹرز کی تنصیب کی منظور ی دی ۔ تنصیب کا پہلا مرحلہ ساڑھے 3 سال میں مکمل ہو گا۔ پروجیکٹ کی تکمیل کیلئے آئیسکو کی ٹیمیں ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہیں۔ منصوبہ کی تکمیل سےور صارفین کی بجلی سے متعلقہ شکایات میں نمایاں کمی آئے گی اور بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

ضرور پڑھنا