38.4 C
Islamabad
ہفتہ, جولائی 27, 2024

ضرور پڑھنا

تبصرے

الرئيسيةجاننے کا حقپاکستان انفارمیشن کمیشن نے 1300 اپیلیں نمٹا دیں

پاکستان انفارمیشن کمیشن نے 1300 اپیلیں نمٹا دیں

اسلام آباد : وزیر مملکت برائے قانون و انصاف شہادت اعوان نے سینیٹ کو بتایا ہے کہ پاکستان انفارمیشن کمیشن (پی آئی سی) نے 2900 اپیلوں میں سے 1300 اپیلیں نمٹا دی ہیں۔

Access to Information Act: Empowering Students for Good Governance in Public Institution

انہوں نے مزید کہا کہ پی آئی سی کے چیف انفارمیشن کمشنر اور کمشنرز کی تقرری وفاقی حکومت نے 23 جنوری کو رائٹ آف ایکسیس آف انفارمیشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 18 (3)، (4) اور (5) کی تعمیل میں کی تھی۔ فی الحال 1600 اپیلیں زیر التوا ہیں، لیکن کمیشن سماعت کے ذریعے ان اپیلوں کو تیزی سے نمٹانے کو یقینی بنانے کے لئے باقاعدگی سے اقدامات کر رہا ہے۔ بعد ازاں چیئرمین سینیٹ نے سینیٹرز کی درخواست پر معاملہ مزید بحث کے لیے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

Pakistani government to release records of Toshakhana gifts buyers
ضرور پڑھنا

LEAVE A REPLY

براہ کرم اپنا تبصرہ درج کریں۔
من فضلك ادخل اسمك هنا