سپر مائیکرو کا کراچی میں ڈیٹا والٹ کے اے آئی مرکز کے لیے جدید چپس کا جائزہ

سپر مائیکرو کی ٹیم نے ڈیٹا والٹ پاکستان کے کراچی مرکز میں Nvidia کی نئی نسل کی اے آئی چپس کی تنصیب کے امکانات کا جائزہ لیا۔