ضرورت سے زیادہ گندم درآمدات نے خزانے کو 148.9 ارب روپے کا نقصان پہنچایا

اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی خصوصی رپورٹ نے ملک میں گندم کی درآمد اور خریداری کے نظام میں سنگین بدانتظامی، پالیسی کی ناکامی اور مشکوک فیصلوں کو بے…