خدام الحجاج کی معیاری تربیت اور خدمات

وفاقی وزیر نے اسلام آباد میں دس روزہ تربیت مکمل کرنے والے خدام الحجاج کی خدمات سراہیں اور عازمین کو یکساں معیاری سہولیات کی یقین دہانی کرائی۔