بارانی زرعی یونیورسٹی اور دیگر زرعی جامعات غذائی تحفظ کی ضامن ہیں۔ اورنگزیب خان کھچی

پیماسآور اور یو این او ڈی سی کے فیکلٹی ڈیولپمنٹ پروگرام میں خوراکی تحفظ، سماجی کاروبار اور امن سازی پر زور دیا گیا۔