ہاؤس بزنس کمیٹی نے سینیٹ اجلاس طوالت کا امکان بتایا

سینیٹ کی ہاؤس بزنس کمیٹی نے اجلاس کی طوالت کا امکان ظاہر کیا اور آئندہ ایجنڈے اور قانون سازی پر تفصیلی غور کیا۔