وفاقی وزیرِ صحت ریاض کے لیڈرز سمٹ میں شریک

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے ریاض میں عالمی صحت ایونٹ ۲۰۲۵ کی لیڈرز سمٹ میں شرکت کر کے صحت کے عالمی مسائل پر گفتگو کی