متحدہ کے مرکز بہادرآباد میں تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ کی وفد آمد

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ کے اعلیٰ وفد سے ملاقات اور ہزارہ کلچر ڈے کی خصوصی دعوت پیش کی گئی