راولپنڈی میں عوامی ریلیف کے لیے ٹرانسپورٹ کرایوں میں 12 سے 18 فیصد تک کمی کر دی گئی، نئے کرائے نامے جاری اور چیکنگ سخت کر دی گئی۔