کھیلوں کے میدانوں کی کمی نے نوجوانوں کو سڑکوں پر لا کھڑا کر دیا

راولپنڈی میں کھیلوں کے میدان بند یا کرائے پر جانے سے بچے قبرستان، کھلے پلاٹ اور سڑکوں پر کھیلنے پر مجبور ہو گئے، فوری مداخلت درکار ہے