اٹک بابا کلو سرکار کے عرس میں نیزہ بازی کے نتائج

اٹک مانسر شریف میں تین روزہ عرس کے دوران ہونے والے نیزہ بازی مقابلوں میں نمایاں کارکردگی، اول پوزیشن کو عمرہ ٹکٹ اور ٹرافیاں دی گئیں۔