او آئی سی نے مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کی حمایت دہرائی

او آئی سی نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کے پرامن حل اور کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت دہرائی۔