اسلام آباد کلب میں کرکٹ فیلوز کے اعزاز میں شاندار ہائی ٹی

سرینٹی ریزورٹ میں اسلام آباد کلب کے کرکٹ فیلوز کے اعزاز میں پُرتکلف ہائی ٹی، میزبان سید ذیشان علی نقوی نے سالگرہ کا کیک کاٹا۔