عالمی ادارۂ صحت نے کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا کو عالمی ہنگامی صورتحال قرار دیا، پاکستان میں خطرہ کم قرار اور حفاظتی اقدامات فوری نافذ کیے گئے۔