پاکستانی یوٹیوب تخلیق کاروں کی عالمی کامیابی

۹۵ ہزار سے زائد پاکستانی چینلز نے دس ہزار سبسکرائبرز عبور کیے، بین الاقوامی ناظرین میں دلچسپی بڑھنے سے ڈیجیٹل مواد اور روزگار کے نئے مواقع سامنے آئے