ترلائی امام بارگاہ پر خودکش دھماکے میں ابتدائی طور پر پمز میں ۲۸ لاشیں پہنچیں، حکام نے مجموعی اموات ۳۱ اور زخمی ۱۶۹ بتائے۔