سپر مائیکرو کی ٹیم نے ڈیٹا والٹ پاکستان کے کراچی مرکز میں Nvidia کی نئی نسل کی اے آئی چپس کی تنصیب کے امکانات کا جائزہ لیا۔