ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد نے ڈینگی سے بچاؤ کے لیے آگاہی واک کا انعقاد کیا، شہریوں کو احتیاطی ہدایات اور سرویلنس کی باقاعدہ شروعات بتائی گئی