معروف ڈینٹسٹ ڈاکٹر ابرار کا مسلم ہینڈز کا دورہ

اسلام آباد میں ڈاکٹر ابرار نے مسلم ہینڈز کے اسکول اور ہیڈ آفس کا جائزہ لیا اور عالمی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔