راول ڈویژن پولیس نے پانچ گینگز کے دس ارکان گرفتار کر لیے

راول ڈویژن پولیس نے ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث پانچ گینگز کے دس افراد گرفتار کر کے سولہ موٹر سائیکل، چھیالیس ہزار روپے اور اسلحہ برآمد کر لیا