معیاری ڈراموں سے ہی فیملی تھیٹر بحال ہو سکتا ہے، عاصمہ بٹ

عاصمہ بٹ نے کہا ہے کہ اسٹیج تھیٹر کی عزت صرف معیاری پروڈکشنز اور عملی کوششوں سے بحال ہو سکتی ہے، پریس کانفرنسوں سے نہیں۔