ڈاکٹر شائستہ خان جدون کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر

وزیراعظم کی منظوری کے بعد ڈاکٹر شائستہ خان جدون کو وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق کا پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیا گیا۔ نوٹیفیکیشن فوری طور پر نافذ العمل۔