پاکستان بوسنیا پارلیمانی دوستی گروپ کی ملاقات

اسلام آباد میں پارلیمانی دوستی گروپ نے بوسنیائی وزیر ڈاکٹر سیولید ہرتچ کی قیادت میں وفد سے ملاقات کی، تعاون بڑھانے پر اتفاق۔