راولپنڈی میں پیپلز پارٹی کی وومن ونگ نے بینظیر بھٹو کو عقیدت سے یاد کیا، خواتین کی قانون سازی اور پارٹی یکجہتی پر زور دیا گیا۔