ایس ایچ او پیرودھائی علی ہمدانی کی کارروائی پتنگ فروشوں کے خلاف

راولپنڈی میں ایس ایچ او پیرودھائی علی ہمدانی کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کاروائی میں پانچ ہزار گڈے اور پانچ سو ڈوریں برآمد کر کے مقدمات درج کیے۔