پاکستان میں پہلا سرکاری مصنوعی ذہانت اوتار لیلا متعارف

وفاقی حکومت نے سرکاری مصنوعی ذہانت اوتار لیلا متعارف کرایا، تربیتی اور فنانسنگ اہداف کے ساتھ 2030 کے منصوبے کا اعلان کیا گیا۔