وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پمز کے 200 بستروں کے نئے ایمرجنسی سینٹر کا دورہ کیا اور منصوبے کو جلد فعال کرنے کی ہدایات جاری کیں۔