صوبوں کو قومی آبادی ایکشن پلان عملی اقدامات کرنے ہوں گے

اسلام آباد میں میڈیا کولیشن اجلاس میں کہا گیا کہ صوبے قومی ایکشن پلان برائے آبادی پر فوری اور شواہد پر مبنی عملی اقدامات کریں۔