ایچ ای سی کی پشاور میں ریسرچ جرنلز پالیسی پر آگاہی نشست

ایچ ای سی نے پشاور میں ریسرچ جرنلز پالیسی پر اورینٹیشن سیشن منعقد کیا، جس میں ایڈیٹرز، محققین اور فیکلٹی ارکان نے شرکت کی۔