قونصل جنرل کی پاکستان ڈے پریڈ کمیٹی سے ملاقات

قونصل جنرل نے پاکستان ڈے پریڈ کمیٹی سے ملاقات کر کے اگست کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔