پرائم منسٹر یوتھ پروگرام نوجوانوں کو بااختیار بنا رہا ہے

سید ذیشان علی شاہ نقوی نے کہا کہ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام نوجوانوں کی بااختیاری اولین ترجیح ہے اور اس کے لیے بڑی سرمایہ کاری جاری ہے