ورلڈ کپ مشن: قومی ہاکی ٹیم کے انتخاب کے لیے نیا میرٹ نظام متعارف

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ کپ تربیتی کیمپ کے لیے میرٹ پر مبنی نیا انتخابی نظام متعارف کرا دیا، جس میں پانچ شعبوں میں کھلاڑیوں کی جانچ ہوگی۔