وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن پر امتحانی شفافیت یقینی

وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت راولپنڈی بورڈ نے میٹرک 2026 میں نقل ممانعت اور آن لائن نگرانی سے امتحانی شفافیت کو یقینی بنایا۔