وفاقی وزیر صحت کا پمز اور پولی کلینک کا فوری دورہ

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے امام بارگاہ خودکش دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے لیے پمز اور پولی کلینک میں طبی انتظامات کا جامع معائنہ کیا۔