یومِ پاکستان پر وفاقی وزیر تعلیم کا پیغام

وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے یومِ پاکستان پر انصاف، مساوات اور معیاری تعلیم پر زور دیتے ہوئے قومی جذبہ تازہ کیا۔