وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح کیا اور دو ماہ میں جدید ڈیجیٹل لیب قائم کرنے کا اعلان کیا۔